دہرہ دون،17مارچ(ایجنسی) ترویندر سنگھ راوت کو اتراکھنڈ بی جے پی لیجس لیچر پارٹی کا نیا لیڈر منتخب کیا گیا ۔
مسٹر راوت ریاست کے نئے وزیر اعلی کے طور پر کل حلف لیں گے۔
text-align: start;">اتراکھنڈ اسمبلی کے حال ہی میں ہوئے انتخاب میں بی جے پی کو 70 میں سے 57 سیٹوں پر جیت ملی تھی۔
راوت سال 1983 سے 2002 تک آر ایس ایس میں تھے اور سال 1993 میں یونین کی جانب سے انہیں بھارتی جنتا پارٹی میں تنظیم وزیر کی ذمہ داری دی گئی.